آپکی زندگی کا مقصد کیا ہے...؟
اچھی ایجوکیشن...؟
* اچھی جاب...؟
اچھا لائف پارٹنر؟
اچھا گھر،
گاڑی...؟
لائف سٹائل...؟*
یہ سب تو راستے کا سامان اور دنیاوی زندگی کا دھوکہ ہیں،
انکو مقصد بنانے والے بھلا دُنیا میں کتنے ہی کامیاب کیوں نہ دکھتے ہوں واللہ اُس رب کی نظر . کامیاب نہیں ٹھہر سکتے...!
دنیا کو کامیاب بناتے بناتے آخرت کا ابدی خسارہ نہ مول لیجیے،
دنیاوی زندگی تو ایک خواب اور سراب کی مانند چند لمحوں کی ہے جو موت کے ساتھ ہی ختم ہوجائے گی...!
ہمارا اصل گھر تو آخرت میں ہے،
ہماری قسمت کا فیصلہ تو روز محشر ہو گا ،
خُدارا دنیا کی چند چیزوں اور آسائشوں کی خاطر آخرت کے سودے
مت کیجیے...!*

No comments:
Post a Comment