Wednesday, June 7, 2023
ایمان
قرآن پر ایمان لانے کے بعد ایمان کا بنیادی تقاضا اور فرض ہے کہ مسلمان اپنی زندگی میں دین قائم کریں . لوگوں کی زندگی میں نہیں۔
Dunya--دنیا
آپکی زندگی کا مقصد کیا ہے...؟
اچھی ایجوکیشن...؟
* اچھی جاب...؟
اچھا لائف پارٹنر؟
اچھا گھر،
گاڑی...؟
لائف سٹائل...؟*
یہ سب تو راستے کا سامان اور دنیاوی زندگی کا دھوکہ ہیں،
انکو مقصد بنانے والے بھلا دُنیا میں کتنے ہی کامیاب کیوں نہ دکھتے ہوں واللہ اُس رب کی نظر . کامیاب نہیں ٹھہر سکتے...!
دنیا کو کامیاب بناتے بناتے آخرت کا ابدی خسارہ نہ مول لیجیے،
دنیاوی زندگی تو ایک خواب اور سراب کی مانند چند لمحوں کی ہے جو موت کے ساتھ ہی ختم ہوجائے گی...!
ہمارا اصل گھر تو آخرت میں ہے،
ہماری قسمت کا فیصلہ تو روز محشر ہو گا ،
خُدارا دنیا کی چند چیزوں اور آسائشوں کی خاطر آخرت کے سودے
مت کیجیے...!*
Subscribe to:
Comments (Atom)
الحمدللہ
اگر آپ کو پیاس لگے اور دس منٹ کے اندر اندر تازہ یا فریج کے پانی کا گلاس آپ کو مل سکتا ہے تو پھر سب سے پہلے الحمد للہ کہیں۔ ۔ ۔ الحمدللہ کہیں...
